پاکستان کی جانب سے چیمپئنزٹرافی میںبیٹنگ میںاظہرعلی نے زیادہ رنزبنائے

اظہر علی نی3میچوں کی 3اننگزمیں31کی اوسط سی93رنزبنائے ،ایک نصف سنچری بھی شامل

منگل 13 جون 2017 13:07

پاکستان کی جانب سے چیمپئنزٹرافی میںبیٹنگ میںاظہرعلی نے زیادہ رنزبنائے
کارڈف(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 جون2017ء) پاکستان کی جانب سے آئی سی سی چیمپئنزٹرافی میںبیٹنگ میںاظہرعلی نے زیادہ رنزبنائے انہوں نی3میچوں کی 3اننگزمیں31کی اوسط سی93رنزبنائے جن میںایک نصف سنچری شامل ہے انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور50رنزہے۔

(جاری ہے)

دوسرے نمبرپرفخرزمان نی2میچوں کی 2اننگزمیں40.50کی اوسط سی81رنزبنائے جن میںایک نصف سنچری شامل ہے انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور50رنزہے۔

تیسرے نمبرپرسرفرازاحمدنی3میچوں کی 2اننگزمیں76کی اوسط سی76رنزبنائے جن میںایک نصف سنچری شامل ہے انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور61رنزناٹ آؤٹ ہے۔چوتھے نمبرپرمحمدحفیظ نی3میچوں کی 3اننگزمیں20کی اوسط سی60رنزبنائی انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور33رنزہے۔پانچویں نمبرپربابراعظم نی3میچوں کی 3اننگزمیں24.50کی اوسط سی49رنزبنائے انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور31رنزناٹ آؤٹ ہے۔
وقت اشاعت : 13/06/2017 - 13:07:10

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :