چیمپئنز ٹرافی کا پہلا سیمی فائنل، 212 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کا پراعتماد آغاز

muhammad ali محمد علی بدھ 14 جون 2017 19:27

چیمپئنز ٹرافی کا پہلا سیمی فائنل، 212 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کا پراعتماد آغاز
کارڈیف (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13جون۔2017ء)   212 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کا پراعتماد آغاز ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیمپئنز ٹرافی کا پہلا سیمی فائنل پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کارڈف میں کھیلا جا رہا ہے۔

(جاری ہے)

پاکستان کی جانب سے انگلینڈ کے 212 رنز کے ہدف کا تعاقب کیا جا رہا ہے۔ ہدف کے تعاقب میں پاکستان نے پراعتماد آغاز کیا ہے۔ اب تک پاکستان نے 12 اوورز میں بغیر کسی نقصان کے 77 رنز بنا لیے ہیں۔ اظہر علی 33 جبکہ فخر زمان 36 رنز بنا کر کریز پر موجود ہیں۔
وقت اشاعت : 14/06/2017 - 19:27:23

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :