پاکستان کے دھواں دار بلے باز فخر زمان ماضی میں پاکستان نیوی کا بھی حصہ رہ چکے

muhammad ali محمد علی بدھ 14 جون 2017 20:33

پاکستان کے دھواں دار بلے باز فخر زمان ماضی میں پاکستان نیوی کا بھی حصہ رہ چکے
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13جون۔2017ء) پاکستان کے دھواں دار بلے باز فخر زمان ماضی میں پاکستان نیوی کا بھی حصہ رہ چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیمپئنز ٹرافی میں ڈیبیو کرنے والے فخر زمان نے اپنی شاندار کارگردگی سے سب ہی کو اپنا مداح بنا لیا ہے۔

(جاری ہے)

فخر زمان اب تک 3 میچز میں 2 نصف سینچریاں اسکور کر چکے ہیں۔ فخر زمان ڈومیسٹک کرکٹ میں بھی کئی برسوں سے شاندار کارگردگی کا مظاہرہ کرتے آ رہے ہیں۔ جبکہ فخر زمان ماضی میں پاکستان نیوی کا بھی حصہ رہ چکے ہیں۔ فخر زمان پاکستان نیوی میں کیڈٹ کے طور پر فرائض انجام دے چکے ہیں۔
وقت اشاعت : 14/06/2017 - 20:33:33

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :