بھارت نے ون ڈے کرکٹ میں نیا اعزاز حاصل کرلیا

جمعرات 15 جون 2017 22:36

بھارت نے ون ڈے کرکٹ میں نیا اعزاز حاصل کرلیا
برمنگھم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 جون2017ء) 2مرتبہ کی عالمی چیمپئن بھارتی ٹیم نے چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں بنگلہ دیش کے خلاف اپنی اننگز کے دوران نیا اعزاز حاصل کرلیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ٹیم نے بنگلہ دیش کے 265رنز کے تعاقب کے دوران ون ڈے کرکٹ میں مجموعی طور پر 2لاکھ رنز مکمل کرلیے ، بھارت کے علاوہ صرف آسٹریلیا کو ون ڈے کرکٹ میں 2لاکھ رنز بنانے کا اعزاز حاصل ہے۔بھارت نے یہ اعزاز 911میچ کھیل کر حاصل کیا ہے۔
وقت اشاعت : 15/06/2017 - 22:36:05

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :