اسلام آباد،سابق کپتان شاہد آفریدی کا قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو پرسکون ہو کر کھیلنے کا مشورہ

جمعرات 15 جون 2017 23:30

اسلام آباد،سابق کپتان شاہد آفریدی کا قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو پرسکون ہو کر کھیلنے کا مشورہ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 جون2017ء) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق اسٹار کرکٹ، سابق کپتان شاہد آفریدی نے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو پرسکون ہو کر کھیل پر توجہ مرکوز رکھنے کا مشورہ دیا ہے۔

(جاری ہے)

چیمپئن ٹرافی کے فائنل میچ کے حوالے سے شاہد خان آفریدی نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ اب کرکٹ کا سب سے بڑا میچ ہو گا، پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیو پر سکون رہو اور کھیل پر اپنی توجہ مرکوز رکھو۔
وقت اشاعت : 15/06/2017 - 23:30:06

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :