عامر سہیل کے الزامات کی پرواہ نہیں، ہم صرف اپنی کرکٹ پر توجہ مرکوز رکھے ہوئے ہیں: سرفراز احمد

muhammad ali محمد علی ہفتہ 17 جون 2017 22:37

عامر سہیل کے الزامات کی پرواہ نہیں، ہم صرف اپنی کرکٹ پر توجہ مرکوز رکھے ہوئے ہیں: سرفراز احمد
اوول (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17جون2017ء) سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ عامر سہیل کے الزامات کی پرواہ نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سابق بلے باز اور کپتان عامر سہیل کی جانب سے لگائے الزامات پر قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ردعمل دیا ہے۔

(جاری ہے)

 سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ عامر سہیل کے الزامات کی پرواہ نہیں ہے۔ ہم صرف اپنی کرکٹ پر توجہ مرکوز رکھے ہوئے ہیں۔


وقت اشاعت : 17/06/2017 - 22:37:52

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :