چیمپئنز ٹرافی،پاکستانی اوپنرز نے مسلسل چوتھی ففٹی پارٹنر شپ قائم کردی

اتوار 18 جون 2017 15:33

چیمپئنز ٹرافی،پاکستانی اوپنرز نے مسلسل چوتھی ففٹی پارٹنر شپ قائم کردی
لندن(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار18جون۔2017ئ) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پاکستانی اوپنرز نے مسلسل چوتھی مرتبہ پہلی وکٹ کے لیے پچاس رنز ی شراکت داری بنا ڈالی۔

(جاری ہے)

پاکستانی اوپنرز فخر زمان اور اظہر علی اب تک چیمپئنز ٹرافی میں جنوبی افریقہ، سری لنکا ،انگلینڈ اور اب بھارت کیخلاف پہلی وکٹ کی شراکت میں نصف سنچری کی شراکت داری قائم کرچکے ہیں ۔

وقت اشاعت : 18/06/2017 - 15:33:05