فخر زمان نے بھارت کیخلاف چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں سنچری سکور کرڈالی

اتوار 18 جون 2017 16:43

فخر زمان نے بھارت کیخلاف چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں سنچری سکور کرڈالی
لندن(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار18جون۔2017ئ) قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز فخر زمان نے بھارت کیخلاف چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں سنچری سکور کرڈالی ۔

وقت اشاعت : 18/06/2017 - 16:43:41