قومی ٹیم کو کامیابی پر سونے کا تاج بھی پہنایا جائے گا :چیئرمین پاکستان جسٹس پارٹی منصف اعوان کا اعلان

اتوار 18 جون 2017 17:31

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 جون2017ء) پاکستان جسٹس پارٹی نے بھارت کو فائنل میچ ہرانے پر پاکستانی ٹیم کو سونے کا تاج پہنانے کا اعلان کر دیا ،میڈیارپورٹس کے مطابق چیئرمین پاکستان جسٹس پارٹی منصف اعوان نے کہا کہ ٹیم پاکستان کی فتح پر ہائیکورٹ میں استقبالیہ دیا جائے گا اور سر آنکھوں پر بیٹھا کر سونے کا تاج بھی پہنایا جائے گا۔

(جاری ہے)

وکلا نے پاکستان جسٹس پارٹی کے اس اعلان کو خوش آئند قرار دیا ہی
وقت اشاعت : 18/06/2017 - 17:31:53

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :