ورلڈ ہاکی لیگ سیمی فائنل ، بھارت نے پاکستان کو شکست دیدی

Zeeshan Mehtab ذیشان مہتاب اتوار 18 جون 2017 20:28

ورلڈ ہاکی لیگ سیمی فائنل ، بھارت نے پاکستان کو شکست دیدی
نئی دہلی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار18جون۔2017ئ) ورلڈ ہاکی لیگ سیمی فائنل میں بھارت نے پاکستان کو 1کے مقابلے میں 7گولز سے شکست دیدی ۔

(جاری ہے)

لندن میں جاری ایونٹ میں بھارت کی جانب سے تلوندر سنگھ، ہرمنپریت سنگھ اور آکاش دیپ سنگھ نے دو ،دو جبکہ پردیپ مور نے ایک گو ل کیا۔ پاکستان کی جانب سے عمر بھٹہ نے واحد گول کیا ۔

وقت اشاعت : 18/06/2017 - 20:28:37