قومی ٹیم کی 25 سال بعد رمضان المبارک میں ہی دوسری بڑی جیت مل گئی

پیر 19 جون 2017 13:48

قومی ٹیم کی 25 سال بعد رمضان المبارک میں ہی دوسری بڑی جیت مل گئی
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار19جون۔2017ئ) پاکستان نے25سال بعد ایک بار پھر رمضان المبارک میں کرکٹ کے بڑے ایونٹ کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔گرین شرٹس نے 25مارچ 1992ءبمطابق 20رمضان المبارک 1412ھ کو میلبورن میں پہلی مرتبہ کرکٹ ورلڈ کپ جیتا تھا۔

(جاری ہے)

اب سرفراز الیون نے 25برس بعد گزشتہ روز 22 رمضان المبارک کو آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی یا منی ورلڈ کپ کے فائنل میں بھارت کو عبرتناک شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔

وقت اشاعت : 19/06/2017 - 13:48:55