ویرات کوہلی ، یوراج اور شعیب ملک کی خوشگوار موڈ میں ویڈیو وائرل ہوگئی

پیر 19 جون 2017 13:55

ویرات کوہلی ، یوراج اور شعیب ملک کی خوشگوار موڈ میں ویڈیو وائرل ہوگئی
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 جون2017ء)پاکستان اور بھارت کرکٹ کے میدان میں آمنے سامنے ہوں تو دونوں ٹیموں کے کھلاڑی جیت کیلئے سر دھڑ کی بازی لگا دیتے ہیں تاہم میدان سے باہر کھلاڑی ایک دوسرے سے دوستوں کی طرح ہی ملتے ہیں ۔

(جاری ہے)

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو میں بھارتی کپتان ویرات کوہلی اور سینئر بلے باز یووراج سنگھ کو میچ کے بعد پاکستانی آل رانڈر یووراج سنگھ کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے جہاں شعیب ملک دونوں بھارتی کھلاڑیو ں کو کوئی لطیفہ سناتے ہیں جس سے ان کا ہنس ہنس کر برا حال ہوجاتا ہے ۔
وقت اشاعت : 19/06/2017 - 13:55:41