چیمپنئز ٹرافی،پاکستان کی جیت پر سکھ بھی خوشی سے نہال

پیر 19 جون 2017 13:55

چیمپنئز ٹرافی،پاکستان کی جیت پر سکھ بھی خوشی سے نہال
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 جون2017ء) چیمپئنز ٹرافی میں کامیابی پر جہاں پوری قوم جشن منارہی ہے وہیں سکھ برادری بھی پاکستان کی اس جیت پر خوشی سے نہال ہے ۔

(جاری ہے)

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر چل رہی ویڈیو میں ایک سکھ شہری کا کہنا تھا کہ پاکستان نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا ،گزشتہ کچھ دنوں سے بھارتی میڈیا پر پاکستان کیخلاف نازیبا زبان استعمال کی لیکن پاکستانی کھلاڑیوں نے انتہائی صبر کا مظاہرہ کیا اور اس کا بدلہ گرانڈ میں لیا
وقت اشاعت : 19/06/2017 - 13:55:43

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :