جیت کا جشن ،پاکستانیوں نے برطانوی پولیس کو بھی بھنگڑا ڈالنے پر مجبور کر دیا

پیر 19 جون 2017 15:12

جیت کا جشن ،پاکستانیوں نے برطانوی پولیس کو بھی بھنگڑا ڈالنے پر مجبور کر دیا
لندن (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار19جون۔2017ئ)آئی سی سی چیمپینز ٹرافی میں بھارت کو عبرتناک شکست سے دوچار کرنے کے بعد پاکستان بھر کے علاوہ پوری دنیا میں مقیم پاکستانیوں نے اپنے اپنے طریقے سے جشن منایا۔

(جاری ہے)

سٹیڈیم میں آئے شائقین فتح کی خوشی میں ایسے بھنگڑے ڈال رہے تھے کہ برطانوی پولیس اہلکار بھی ان کا ساتھ دینے پر مجبور ہو گئے اور پھر بھرپور انداز میں پاکستانیوں کی خوشی میں شریک ہوئے ۔

وقت اشاعت : 19/06/2017 - 15:12:05