ڈونا ویکچ نے نوٹنگھم اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

پیر 19 جون 2017 16:40

ڈونا ویکچ نے نوٹنگھم اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا
نوٹنگھم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 جون2017ء) ڈونا ویکچ نے نوٹنگھم اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ فیصلہ کن معرکے میں ویکچ نے جوہانہ کونٹا کو شکست دی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نوٹنگھم میں کھیلے گئے ویمنز سنگلزکے فائنل میں کروشیا کی ڈونا ویکچ نے برطانیہ کی جوہانہ کونٹا کو سخت مقابلے کے بعد 2-6 ، 7-6 اور 7-5 سے ہرا کر ٹائٹل جیتا۔
وقت اشاعت : 19/06/2017 - 16:40:51

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :