حسن نے نا صرف میرا بلکہ پورے پاکستان کا سر فخر سے بلند کر دیا

پاکستان واپسی پر بیٹے کیلئے اس کے پسندیدہ کھانے تیار کروں گی: والدہ

muhammad ali محمد علی پیر 19 جون 2017 19:33

حسن نے نا صرف میرا بلکہ پورے پاکستان کا سر فخر سے بلند کر دیا
گوجرانوالہ (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔19جون2017ء) حسن علی کی والدہ کا کہنا ہے کہ پاکستان واپسی پر بیٹے کیلئے اس کے پسندیدہ کھانے تیار کروں گی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق چیمپئنز ٹرافی میں مین آف دی سیریز کا اعزاز حاصل کرنے والے حسن علی کی والدہ کا کہنا ہے کہ حسن نے نا صرف میرا بلکہ پورے پاکستان کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ پاکستان واپسی پر بیٹے کیلئے اس کے پسندیدہ کھانے تیار کروں گی۔
وقت اشاعت : 19/06/2017 - 19:33:42

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :