سکردو،ہاکی ایسو سی ایشن جنوبی کوریا نے پاکستانی نژاد زاہد حسین کو ایم ایمبیسیڈر مقرر کر دیا

پیر 19 جون 2017 21:10

سکردو،ہاکی ایسو سی ایشن جنوبی کوریا نے پاکستانی نژاد زاہد حسین کو ایم ایمبیسیڈر مقرر کر دیا
سکردو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 جون2017ء) ہاکی ایسو سی ایشن جنوبی کوریا نے پاکستانی نژاد زاہد حسین کو ایمبیسڈر مقرر کر دیا،یہ پہلا موقع ہے جب جنوبی کوریا اور سائوتھ کوریا کی تاریخ میں پہلی بار کوریا ہاکی ایسو سی ایشن کا ایمبیسڈ پاکستانی نژاد زاہد حسین کو مقرر کیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ زاہد حسین کورین ٹی وی پر مارننگ پروگرام بھی کر تے ہیں۔ زاہد حسین کا تعلق گلگت بلتستان سے ہے پاکستانی بزنس ایسو سی ایشن کوریا کے صدر مدثر علی چیمہ اور ممبران پی بی اے ،چیئرمین پاکستان کمیٹی کوریا شفیق خان اور ممبران کے علاوہ اصغر علی بانگی ،میاں صغیر ،شہزاد بھٹی ،ملک مظہر و دیگر نے زاہد حسین کو مبارکباد پیش کی۔
وقت اشاعت : 19/06/2017 - 21:10:16

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :