پشاور زلمی اور لاہور قلندرز کے مالکان نے جنوبی افریقہ کے ٹی ٹورنامنٹ میں بھی ٹیمیں خرید لیں

پیر 19 جون 2017 21:10

پشاور زلمی اور لاہور قلندرز کے مالکان نے جنوبی افریقہ کے ٹی ٹورنامنٹ میں بھی ٹیمیں خرید لیں
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 جون2017ء) پشاور زلمی اور لاہور قلندرز کے مالکان نے جنوبی افریقہ کے ٹی ٹورنامنٹ میں بھی ٹیمیں خرید لی ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کی ٹیموں پشاور زلمی اور لاہور قلندرز کے مالکان نے جنوبی افریقہ کے ٹی ٹورنامنٹ میں بھی ٹیمیں خرید لی ہیں۔ لاہور قلندرز کے رانا فواد نے ڈربن جبکہ پشاور زلمی کے جاوید آفریدی نے بینونی کی ٹیم خریدی ہے۔ ۔
وقت اشاعت : 19/06/2017 - 21:10:21

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :