حسن نے نا صرف میرا بلکہ پورے پاکستان کا سر فخر سے بلند کر دیا،پاکستان واپسی پر بیٹے کیلئے اس کے پسندیدہ کھانے تیار کروں گی: والدہ

پیر 19 جون 2017 21:10

حسن نے نا صرف میرا بلکہ پورے پاکستان کا سر فخر سے بلند کر دیا،پاکستان واپسی پر بیٹے کیلئے اس کے پسندیدہ کھانے تیار کروں گی: والدہ
گوجرانوالہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 جون2017ء) حسن علی کی والدہ کا کہنا ہے کہ پاکستان واپسی پر بیٹے کیلئے اس کے پسندیدہ کھانے تیار کروں گی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق چیمپئنز ٹرافی میں مین آف دی سیریز کا اعزاز حاصل کرنے والے حسن علی کی والدہ کا کہنا ہے کہ حسن نے نا صرف میرا بلکہ پورے پاکستان کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ پاکستان واپسی پر بیٹے کیلئے اس کے پسندیدہ کھانے تیار کروں گی۔ ۔
وقت اشاعت : 19/06/2017 - 21:10:23

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :