پی سی بی کا ورلڈ چیمپئن ٹیم کے اعزاز میں تقریب منعقد کرنے کا فیصلہ

تقریب میں فخر زمان، علی حسن کو خصوصی ایوارڈ سے نوازا جائے گا

منگل 20 جون 2017 19:38

پی سی بی کا ورلڈ چیمپئن ٹیم کے اعزاز میں تقریب منعقد کرنے کا فیصلہ
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 جون2017ء) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کرکٹ چیمپئنز ٹرافی کے آخری میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی فتح کی خوشی پوری کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں تقریب منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے، تقریب کا مقصد کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی اور ان میں انعامات کی تقسیم بتائی جاتی ہے، عیدالفطر کے بعد ہونے والی اس تقریب میں فخر زمان، علی حسن کو خصوصی ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔
وقت اشاعت : 20/06/2017 - 19:38:17

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :