معروف پاکستانی سپورٹس رپورٹر زینب عباس تحریک انصاف کی عندلیب عباس کی صاحبزادی نکلیں

muhammad ali محمد علی بدھ 21 جون 2017 21:56

معروف پاکستانی سپورٹس رپورٹر زینب عباس تحریک انصاف کی عندلیب عباس کی صاحبزادی نکلیں
لاہور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔21جون2017ء) معروف پاکستانی سپورٹس رپورٹر زینب عباس تحریک انصاف کی عندلیب عباس کی صاحبزادی نکلی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ 2 برس کے دوران زینب عباس نامی نوجوان لڑکی نے بطور اسپورٹس رپورٹر خاصا نام کمایا ہے۔

(جاری ہے)

زینب عباس نا صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں کافی مشہور ہو چکی ہیں۔ زینب عباس کے حوالے سے اب انکشاف ہوا ہے کہ وہ پاکستان کی ایک مشہور خاتون سیاستدان کی صاحبزادی ہیں۔ زینب عباس تحریک انصاف کی مرکزی رہنما عندلیب عباس کی صاحبزادی ہیں۔
وقت اشاعت : 21/06/2017 - 21:56:21

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :