انگلش کائونٹی کلب یارکشائر نے آسٹریلوی بلے باز شان مارش کی خدمات حاصل کر لیں

جمعہ 23 جون 2017 18:16

انگلش کائونٹی کلب یارکشائر نے آسٹریلوی بلے باز شان مارش کی خدمات حاصل کر لیں
لندن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جون2017ء) انگلش کائونٹی کرکٹ کلب یارکشائر نے رواں برس شیڈول نیٹ ویسٹ ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کیلئے آسٹریلوی بلے باز شان مارش کی خدمات حاصل کر لیں۔

(جاری ہے)

33 سالہ مارش کل اتوار کو برطانیہ میں کلب کو جوائن کریں گے اور توقع ہے کہ وہ 7 جولائی کو نوٹنگھم شائر کے خلاف میچ میں ڈیبیو کریں گے۔
وقت اشاعت : 23/06/2017 - 18:16:28