نوبال پر ٹریفک اشتہار بنائے جانے پر جسپریت بمراہ بھڑک اٹھے

جمعہ 23 جون 2017 21:38

نوبال پر ٹریفک اشتہار بنائے جانے پر جسپریت بمراہ بھڑک اٹھے
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 جون2017ء) نوبال پر ٹریفک اشتہار بنائے جانے پر جسپریت بمراہ بھڑک اٹھے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی فاسٹ باولر جسپریت بمراہ نوبال پر جے پور پولیس کی جانب سے اشتہار بنانے پر بھڑک اٹھے ہیں۔

(جاری ہے)

ٹوئٹر جاری کیے گئے پیغام میں بمراہ نے اس معاملے پر شدید ناراضگی کا اظہار کیا۔ بمراہ کا کہنا ہے کہ اپنے ملک کیلئے خدامت انجام دینے پر یوں صلہ دیا جاتا ہے۔ واضح رہے کہ بمراہ نے چیمپئنز ٹرافی فائنل میں فخر زمان کو ابتدائ میں ہی آوٹ کر لیا تھا تاہم ان کی بال نو قرار پائی تھی۔ ۔
وقت اشاعت : 23/06/2017 - 21:38:08

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :