حویلی لکھا، دومبینہ پولیس مقابلوں میں تین ڈاکوہلاک ہوگئے

اتوار 25 جون 2017 13:20

حویلی لکھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جون2017ء) دومختلف مبینہ پولیس مقابلوں میں تین ڈاکوہلاک ہوگئے۔پولیس مقابلہ صبہ رام اورپُل شہامد کے مقام پے ہوا۔

(جاری ہے)

دو مختلف مبینہ پولیس مقابلوں میں تین ڈاکو اپنے انجام کو پہنچ گئے ،واں صوبہ رام کے مقام پے پولیس گرفتار ڈاکو کے ہمراہ اُس کے فرار ہونے والے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لئے جارہی تھی کے بھاگنے والے ڈاکوو،ْں نے اچانک پولیس موبائل پے فائرنگ کردی پولیس کی جوابی فائرنگ سے دو ڈاکو ہلاک اسی طرح پُل شہامد کے مقام پے ڈاکو شہری سے موٹر سائیکل چھین کرفرار ہورہا تھا کے پولیس سے ٹاکرے میں اپنے انجام کو پہنچ گیا ۔
وقت اشاعت : 25/06/2017 - 13:20:21

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :