احمدیار، پولیس کا شراب فروشی کیخلاف کریک ڈائون ،3 افراد گرفتار، شراب ، ناجائز اسلحہ برآمد

اتوار 25 جون 2017 13:20

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جون2017ء) پولیس کا شراب فروشی کے خلاف کریک ڈائون -3 افراد گرفتار60 لیٹرشراب اور ناجائز اسلحہ برآمد کرلیا۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق کشمیر چوک میں تھانہ سٹی پولیس نے مخبر کی اطلاع پرکاروائی کرتے ہوئے شراب فروش ہارون کو گرفتارکرکی60 لیٹرشراب بوتل برآمد کرلی جبکہ نواحی گائوں 19/EBسے محمد احمد اورمحمد عدنان سکنہ71/EB کو گرفتارکرکے دوعدد ناجائز کاربین 12بور ، پسٹل 30 بور اور سات عدد گولیاں برآمد کرلیں مقدمات درج ۔پولیس کے مطابق عید الفطر پرشراب فروخت ہونی تھی۔
وقت اشاعت : 25/06/2017 - 13:20:24

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :