گورنر بلوچستان کا سانحہ احمد پور شرقیہ بہالپور میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

اتوار 25 جون 2017 17:20

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جون2017ء) گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے احمد پور شرقیہ بہالپور میں آہل ٹینکر میں بھڑکنے والی آگ کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے جھلس کر جاں بحق ہونے کے واقعہ پر دلی رنج و غم کا اظہار کیا۔

(جاری ہے)

اپنے ایک بیان میں انہوں نے واقعہ میں جاں بحق ہونے والے افراد کی مغفرت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے دُعا کی ۔
وقت اشاعت : 25/06/2017 - 17:20:36

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :