قومی ویمن ٹیم نے ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی بار اننگز میں 200رنز بنا ڈالے

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 25 جون 2017 18:31

قومی ویمن ٹیم نے ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی بار اننگز میں 200رنز بنا ڈالے
لیسٹر(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار25جون۔2017ء) قومی ویمن ٹیم نے ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی بار اننگز میں 200رنز بنانے کا کارنامہ سر انجام دے ڈالا ۔

(جاری ہے)

گریس روڈ ،لیسٹر میں ویمن ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ کیخلاف میچ میں پاکستانی خواتین نے مقررہ 50اوور ز میں 8وکٹوں کے نقصان پر 206رنز سکور کیے ،اس سے قبل پاکستانی ٹیم نے کبھی ورلڈ کپ کی تاریخ میں ایک اننگ میں 200رنز نہیں بنائے تھے ۔
وقت اشاعت : 25/06/2017 - 18:31:37