عید پر سیلفی کنگ احمد شہزاد کی بیٹے ‘ اہلیہ کے ساتھ تصویر ٹویٹر پر وائرل ‘ہزاروں لائیک اور ری ٹویٹ

بدھ 28 جون 2017 17:12

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 28 جون2017ء) عید پر سیلفی کنگ کی ایک اور سیلفی وائرل ہوگئی‘ احمد شہزاد نے بیٹے اور اہلیہ کے ساتھ تصویر ٹویٹر پر ڈال دی، ہزاروں لوگوں نے پسندیدگی کا اظہار کیا ساتھ ہی ری ٹویٹ بھی کردی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق عید پر سیلفی کنگ کی ایک اور سیلفی وائرل ہوگئی‘ احمد شہزاد نے بیٹے اور اہلیہ کے ساتھ تصویر ٹویٹر پر ڈال دی۔ بوائے کی نئی تصویر پرہزاروں لائکس ملے جبکہ ہزاروں نے ہی تصویر کو ری ٹویٹ بھی کیا ہے۔احمد شہزاد نے تصویر کے ساتھ عید مبارک کا پیغام بھی درج کیا ہے۔
وقت اشاعت : 28/06/2017 - 17:12:39

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :