ویسٹ انڈیز اور بھارت کے درمیان تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل جمعہ کو کھیلا جائے گا

جمعرات 29 جون 2017 13:10

ویسٹ انڈیز اور بھارت کے درمیان تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل جمعہ کو کھیلا جائے گا
انٹیگا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 جون2017ء) ویسٹ انڈیز اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل جمعہ کو انٹیگا میں کھیلا جائیگا ۔

(جاری ہے)

شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان چوتھا میچ 2 جولائی کو اینٹیگا جبکہ پانچواں اور آخری میچ 6 جولائی کو جمیکا میں کھیلا جائیگا۔مہمان ٹیم بھارت کو پانچ میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے ،ْپورٹ آف سپین میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے ون ڈے میچ میں بھارت نے 105 رنز سے کامیابی حاصل کی تھی جبکہ پہلا میچ خراب موسم کی وجہ سے نہ ہو سکا۔
وقت اشاعت : 29/06/2017 - 13:10:45

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :