ایشین 6 ریڈبال اسنوکر چیمپین شپ

پاکستان کے محمد بلال نے بھارت کے پنکج ایڈوانی کو ہرا کر سیمی فائنل کیلیےکوالیفائی کر لیا

muhammad ali محمد علی ہفتہ 1 جولائی 2017 21:25

ایشین 6 ریڈبال اسنوکر چیمپین شپ
کرغزستان (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین17-یکم جولائی2017ء) ایشین 6 ریڈبال اسنوکر چیمپین شپ میں پاکستان کے محمد بلال نے بھارت کے پنکج ایڈوانی کو ہرا کر سیمی فائنل کیلیےکوالیفائی کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بھارت کو کھیل کے ایک اور میدان میں پاکستان کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ ایشین 6 ریڈبال اسنوکر چیمپین شپ میں پاکستان کے محمد بلال نے بھارت کے پنکج ایڈوانی کو ہرا کر سیمی فائنل کیلیےکوالیفائی کر لیا ہے۔ محمد بلال نے سابق عالمی امیچر چیمپین پنکج ایڈوانی کو 2-6 کے فریم سے مات دی۔
وقت اشاعت : 01/07/2017 - 21:25:36

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :