ایشین سنوکر چمپئن شب ،ْپاکستان نے بھارت کو شکست دیدی

ہفتہ 1 جولائی 2017 23:21

ایشین سنوکر چمپئن شب ،ْپاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
بشکک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 جولائی2017ء) ایشین سنوکر چمپئن شب کے ایک اہم میچ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرلی۔

(جاری ہے)

کرغزستان میں ہونے والے ایشین سنوکر چیمپئن شپ میں پاکستانی سنوکر محمد بلال نے بھارت کے پنکھج ایڈوانی کو 6-2سے شکست دے دی، محمد بلال نے اپنے بھارتی حریف کو شکست دے کر چمپئن شپ کے سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرلی ہے۔
وقت اشاعت : 01/07/2017 - 23:21:30

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :