خواتین کرکٹ ورلڈ کپ ، بھارت نے پاکستان کو شکست دے دی

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 2 جولائی 2017 20:56

خواتین کرکٹ ورلڈ کپ ، بھارت نے پاکستان کو شکست دے دی
ڈربی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔2جولائی۔2017ء) خواتین کرکٹ ورلڈ کپ ، بھارت نے پاکستان کو شکست دے دی۔ بھارت نے پاکستان کو 170رنز کا ہدف دیا تھا۔

(جاری ہے)

پاکستان کی پوری ٹیم 38.1اور میں 74رنز پر  آؤٹ ہوگئی۔ کپتان ثنا میر 29 رنز بناکر ٹاپ اسکورر رہیں۔پاکستان کی جانب سے ناہیدہ خان نے 23 رنز کی اننگز کھیلی۔ بھارت کی جانب سے ایکتا بھشٹ نے 5 کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔
وقت اشاعت : 02/07/2017 - 20:56:06

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :