آسٹریلوی کرکٹ ٹیم بنگلہ دیش کے خلاف دو ٹیسٹ کھیلے گی

پیر 3 جولائی 2017 16:41

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم بنگلہ دیش کے خلاف دو ٹیسٹ کھیلے گی
ڈھاکہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 جولائی2017ء) آسٹریلوی کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ بنگلہ دیش کا دورہ کرے گی جہاں وہ دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ 27 سے 31 اگست تک میرپور جبکہ دوسرا ٹیسٹ 4 سے 8 ستمبر تک چٹاگانگ میں کھیلا جائے گا۔
وقت اشاعت : 03/07/2017 - 16:41:37

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :