انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان چار ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ جمعرات سےشروع ہوگا

بدھ 5 جولائی 2017 12:42

انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان چار ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ جمعرات سےشروع ہوگا
․لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 جولائی2017ء) انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ جمعرات سے لندن میں شروع ہوگا۔

(جاری ہے)

شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے مابین سیریز کا پہلا ٹیسٹ 6 سے 10 جولائی تک لارڈز، لندن میں کھیلا جائے گا۔ دوسرا ٹیسٹ 14 سے 18 جولائی تک نوٹنگھم، تیسرا 27 سے 31 جولائی تک لندن جبکہ چوتھا اور آخری ٹیسٹ 4 سے 8 اگست تک مانچسٹر میں کھیلا جائے گا۔
وقت اشاعت : 05/07/2017 - 12:42:18

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :