بےروزگار آسٹریلیوی بلے باز عثمان خواجہ کو پاکستانی کھانوں کی لت لگ گئی

جمعہ 7 جولائی 2017 14:31

بےروزگار آسٹریلیوی بلے باز عثمان خواجہ کو پاکستانی کھانوں کی لت لگ گئی
سڈنی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار7 جولائی۔2017ئ) کرکٹ بورڈ سے جھگڑوں کے باعث بے روزگار آسٹریلیوی بلے باز عثمان خواجہ کو پاکستانی کھانوں کی لت لگ گئی ۔

(جاری ہے)

30سالہ پاکستانی نژاد آسٹریلیوی بلے باز نے سوشل میڈیا پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس میں ان کی منگیتر ریچل میکلین پراٹھے بناتی نظر آرہی ہیں ۔ سوشل میڈیا صارفین عثمان کی منگیتر کی جانب سے اپنے شوہر کی خدمت پر طرح طر ح کے کمنٹس کررہے ہیں۔

وقت اشاعت : 07/07/2017 - 14:31:20