فریال مخدوم شوہر عامر خان کی جانب سے بھارت میں سپر باکسنگ لیگ شروع کرنے پر خوش

پیر 10 جولائی 2017 17:12

فریال مخدوم شوہر عامر خان کی جانب سے بھارت میں سپر باکسنگ لیگ شروع کرنے پر خوش
ممبئی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار10 جولائی۔2017ئ) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی اہلیہ فریال مخدوم نے اپنے شوہر کے سپر باکسنگ لیگ کا آغاز پر انہیں مبارکباد دی ۔

(جاری ہے)

سوشل میڈیا پر اپنے جاری کردہ پیغام میں فریال مخدوم کاکہنا تھا کہ وہ عامر اور ان کے ساتھیوں کی جانب سے بھارت میں سپر باکسنگ لیگ جاری کرنے پر بہت خوشی ہیں اور ان کے لیے نیک تمناﺅں کا اظہار کرتی ہیں ۔



وقت اشاعت : 10/07/2017 - 17:12:55