جیسن گلیسپی پاپوا نیو گنی کے عبوری کوچ مقرر

جمعرات 13 جولائی 2017 15:36

جیسن گلیسپی پاپوا نیو گنی کے عبوری کوچ مقرر
مورسبے ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 جولائی2017ء) سابق آسٹریلوی فاسٹ بائولر جیسن گلیسپی کو پاپوا نیو گنی کرکٹ ٹیم کا عبوری کوچ مقرر کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

وہ سابق کیوی آف سپنر دیپک پٹیل کی جگہ کوچنگ کے فرائض انجام دیں گے۔ جیسن گلیسپی ایڈیلیڈ سٹرائیکر کوچنگ سٹاف کا حصہ ہونے کے ساتھ ساتھ آسٹریلوی اے ٹیم کے ہیڈ کوچ بھی ہیں۔ انہوں نے دورہ جنوبی افریقہ منسوخ ہونے کے بعد مختصر مدت کیلئے پاپوا نیو گنی کی کوچنگ کی ذمہ داری سنبھالی ہے۔
وقت اشاعت : 13/07/2017 - 15:36:34