سپورٹس ڈیسک*

مصر کے ورلڈ نمبر 2 کھلاڑی کریم عبدالگواد سکواش سیریز کیلئے اسلام آباد پہنچ گئے

اتوار 16 جولائی 2017 16:52

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 جولائی2017ء)مصر کے ورلڈ نمبر 2 کھلاڑی کریم عبدالگواد پاکستان کے ساتھ سکواش سیریز کے لئے اتوار کی صبح اسلام آباد پہنچ گئے ۔

(جاری ہے)

پاکستان اور مصر سکواش کھلاڑیوں کے درمیان سکواش سیریز ہفتہ کو شروع ہو گئی تھی جس میں پہلے روز تینوں میچوں میں مصری کھلاڑیوں نے کامیابی حاصل کی تھی۔
وقت اشاعت : 16/07/2017 - 16:52:18