ڈیوڈ بیکہم کی اہلیہ نئے تنازع کا شکار،اپنے شوہر کیلئے خصوصی گاڑی کی ڈیزائننگ میں شامل رہی ہوں ،وکٹوریہ

پیر 17 جولائی 2017 15:11

ڈیوڈ بیکہم کی اہلیہ  نئے تنازع کا شکار،اپنے شوہر کیلئے خصوصی گاڑی کی ڈیزائننگ میں شامل رہی ہوں ،وکٹوریہ
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 جولائی2017ء) انگلش فٹ بال ٹیم کے سابق کپتان ڈیوڈ بیکہم کی اہلیہ وکٹوریہ نئے تنازع کا شکار ہوگئی ہیں جنہوں نے دعوی کیا کہ وہ اپنے شوہر کیلئے خصوصی گاڑی کی ڈیزائننگ میں شامل رہی ہیں۔

(جاری ہے)

کار کے ڈیزائن ڈائریکٹر گیری میک گورین نے کہا کہ وکٹوریہ تمام معاملے میں مبالغہ آرائی کر رہی ہیں۔ وہ کار کی ڈیزائننگ میں شامل نہیں تھیں کیونکہ اس کام میں کئی سال لگ جاتے ہیں۔گاڑی کی رونمائی کے موقع پر وہ خود کریڈٹ لینے لگیں تو انہیں بتایا کہ ایسا نہ بولیں تو کہا کہ انہیں یہ اندازہ ہی نہیں ہو سکا کہ وہ کیا کچھ کہہ گئی ہیں۔
وقت اشاعت : 17/07/2017 - 15:11:03

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :