جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیز انڈر 19 کے درمیان فیصلہ کن ون ڈے پرسوں کھیلا جائے گا

پیر 17 جولائی 2017 16:44

جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیز انڈر 19 کے درمیان فیصلہ کن ون ڈے پرسوں کھیلا جائے گا
ڈربن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جولائی2017ء) جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیز کی انڈر 19 کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچواں اور فیصلہ کن ون ڈے میچ پرسوں بدھ کو ڈربن میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز 2-2 سے برابر ہے۔ پہلے اور تیسرے ون ڈے میں میزبان ٹیم جنوبی افریقہ نے کامیابی حاصل کی جبکہ دوسرا اور چوتھا ون ڈے ویسٹ انڈیز یوتھ کے نام رہا۔
وقت اشاعت : 17/07/2017 - 16:44:34

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :