پی سی بی فضل میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل کل کھیلا جائیگا

بدھ 19 جولائی 2017 22:08

پی سی بی فضل میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل کل کھیلا جائیگا
کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جولائی2017ء) کے سی سی اے زون 3 پی سی بی فضل میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل کل (جمعرات) کو ہو گا۔ بدھ کو جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق فائنل محمد حسین سی سی اور رائل سی سی کے مابین کے سی سی اے اسٹیڈیم پر کھیلا جائے گا۔
وقت اشاعت : 19/07/2017 - 22:08:54

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :