پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سیریز کا شیڈول طے ، قومی ٹیم دسمبر میں دورہ کرے گی

جمعرات 20 جولائی 2017 22:09

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سیریز کا شیڈول طے ، قومی ٹیم دسمبر میں دورہ کرے گی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 جولائی2017ء) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے کرکٹ بورڈز کے درمیان سیریز کا شیڈول طے پا گیا ہے، قومی ٹیم دسمبر میں سیریز کھیلنے کے لئے نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی۔

(جاری ہے)

پاکستان کرکٹ بورڈ اور نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے درمیان دونوں ممالک کی ٹیموں کے مابین سیریز کے معاملات طے پا گئے ہیں، سیریز دسمبر میں نیوزی لینڈ میں کھیلی جائے گی جبکہ سیریز میں پانچ ایک روزہ اور 3ٹی ٹوینٹی میچزکھیلے جائیں گے۔پاکستان کرکٹ ٹیم 26 دسمبرسی31 جنوری 2018 تک نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی۔۔
وقت اشاعت : 20/07/2017 - 22:09:55

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :