خاتون آسٹریلوی کرکٹر ایلیسی پیری نے کوہلی اورولیمسن کاریکارڈ توڑ دیا

جمعہ 21 جولائی 2017 11:46

خاتون آسٹریلوی کرکٹر ایلیسی پیری نے کوہلی اورولیمسن کاریکارڈ توڑ دیا
لیسٹر(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار21 جولائی۔2017ئ) خاتون آسٹریلوی کرکٹر ایلیسی پیری نے مرد کھلاڑیوں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے منفرد ریکارڈ بنا ڈالا۔

(جاری ہے)

26سالہ ایلیسی پیری نے اپنے ون ڈے کیریئر میں تیسری مرتبہ مسلسل 5 میچز میں نصف سنچری بنانے کا کارنامہ سر انجام دے کر بھارتی کپتان ویرات کوہلی اور نیوزی لینڈکرکٹ ٹیم کے قائد کین ولیمسن سے آگے نکل گئے ۔ دنیا کے ان دونوں بہترین بلے بازوں نے اب تک اپنے ون ڈے کیریئر میں 2،2مرتبہ مسلسل 5میچز میں نصف سنچری بنانے کا کارنامہ سر انجام دے رکھا ہے ۔

وقت اشاعت : 21/07/2017 - 11:46:12

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :