محمد عامر نے کاؤنٹی کرکٹ میں بھی بائولنگ سے دھوم مچا دی

انگلش نیٹ ویسٹ ٹی ٹونٹی بلاسٹ ٹورنامنٹ میں ایکسیس کی نمائندگی کر تے ہوئے عامر نے 5 ٹی ٹونٹی میچز میں 5 شکار کئے اور سب سے زیادہ 45 ڈاٹ بالز کیں

ہفتہ 22 جولائی 2017 21:01

محمد عامر نے کاؤنٹی کرکٹ میں بھی بائولنگ سے دھوم مچا دی
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 جولائی2017ء) قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر نے کاؤنٹی کرکٹ میں بھی دھوم مچا دی۔ عامر ان دنوں انگلش نیٹ ویسٹ ٹی ٹونٹی بلاسٹ ٹورنامنٹ میں ایکسیس کی نمائندگی کر رہے ہیں، جہاں وہ اب تک 5 میچز میں 5 وکٹیں حاصل کر چکے ہیں۔

(جاری ہے)

قابل ذکر بات یہ ہے کہ اس دوران محمد عامر نے حریف بلے بازوں کیخلاف 45 ڈاٹ بالز بھی کی ہیں جو ٹورنامنٹ میں کسی بھی باؤلر کی جانب سے کی جانے والی سب سے زیادہ ڈاٹ گیندیں ہیں۔
وقت اشاعت : 22/07/2017 - 21:01:07

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :