نواز شریف قوم سے مخلص،عمران خان ابھی انتظار کریں:شاہد آفریدی

پیر 24 جولائی 2017 15:12

نواز شریف قوم سے مخلص،عمران خان ابھی انتظار کریں:شاہد آفریدی
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار24 جولائی۔2017ئ) قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف قوم سے مخلص ہیں،عمران خان ابھی انتظار کریں،انہیں بھی منزل مل جائے گی ۔

(جاری ہے)

پانامہ کیس کے حوالے سے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے آفریدی کا کہنا تھا کہ عمران خان کے پی کے میں اچھا کام کررہے ہیں اور انہیں اس میں مزید بہتری لانی چاہیئے تاکہ لوگ یہ کہنے پر مجبور ہوجائیں کہ عمران محب وطن آدمی ہیں اور اگلا وزیر اعظم بھی انہیں ہی ہونا چاہیئے۔

وقت اشاعت : 24/07/2017 - 15:12:48

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :