انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا ٹیسٹ پرسوں سے اوول میں کھیلا جائیگا،سیریز1-1سے برابر

منگل 25 جولائی 2017 15:32

انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا ٹیسٹ پرسوں سے اوول میں کھیلا جائیگا،سیریز1-1سے برابر
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 جولائی2017ء) انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹیسٹ پرسوں جمعرات سے کینگٹن اوول، لندن میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

دونوں ٹیموں کے درمیان چار میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر ہے۔انگلینڈ نے 211 رنز سے کامیابی حاصل کی۔ نوٹنگھم ٹیسٹ میں پروٹیز نے عمدہ کم بیک کیا اور 340 رنز سے فتح حاصل کرکے سیریز برابر کر دی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا چوتھا اور آخری ٹیسٹ 4 سے 8 اگست تک مانچسٹر میں کھیلا جائے گا۔
وقت اشاعت : 25/07/2017 - 15:32:29

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :