کوئنٹن ڈی کوک کے پی ایس ایل 3میں ان ایکشن نظر آنے کا امکان بڑھ گیا
منگل 25 جولائی 2017 18:00
کیپ ٹاﺅن(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار25 جولائی۔2017ئ)جنوبی افریقی وکٹ کیپر بلے باز کوئٹن ڈی کوک کے پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں ان ایکشن نظر آنے کا امکان بڑھ گیا ہے ۔
24سالہ کوئنٹن ڈی کوک اس وقت گلوبل ٹی ٹونٹی لیگ کے فرنچائز بینونی کے کپتان ہیں جس کے مالک پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کی چیمپئن پشاور زلمی کے جاوید آفریدی ہیں جس کے بعد اس بات کا قوی امکان ہے کہ وکٹ کیپر بلے باز پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں پشاور زلمی کی نمائندگی کرتے نظر آسکتے ہیں ۔ذرائع کے مطابق آسٹریلیا کے سابق کپتان مائیکل کلارک ،مائیکل ہسی اور مچل جونسن بھی پی ایس ایل 3میں کسی فرنچائز کی جانب سے کھیلتے ہوئے دکھائی دے سکتے ہیں۔
(جاری ہے)
وقت اشاعت : 25/07/2017 - 18:00:20
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
ٹی ٹونٹی رینکنگ میں شاہین آفریدی کی ترقی، بابر اعظم کی تنزلی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ: نیویارک کے سٹیڈیم کی پچ کنڈیشن، تکمیل کی تاریخ، ٹکٹ کی قیمتیں سامنے آگئیں
-
نیوزی لینڈ کیخلاف چوتھے ٹی ٹونٹی میچ کیلئے ممکنہ پاکستانی پلیئنگ الیون سامنے آگئی
-
پی سی بی کا قابلِ ستائش اقدام، بے سہارا و یتیم بچوں کو میچ دیکھنے کی دعوت دیدی
-
شاداب خان نے نائب کپتان بننے کے حوالے سے خاموشی توڑ دی
-
شاداب خان پاکستانی بلے بازوں کو اپنا سٹرائیک ریٹ بہتر کرتا دیکھنے کے خواہاں