پی سی بی کا خواتین کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹ دینے کا فیصلہ

خواتین کرکٹرز کا سینٹرل کنٹریکٹ گزشتہ برس دسمبر میں ختم ہوچکا تھا

منگل 25 جولائی 2017 21:08

پی سی بی کا خواتین کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹ دینے کا فیصلہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 جولائی2017ء) پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی ) نے خواتین کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹ دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ خواتین کرکٹرز کا کنٹریکٹ دسمبر 2016 میں ختم ہوچکا تھا۔

(جاری ہے)

پاکستان کرکٹ بورڈ نے خواتین کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹ دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔خواتین کرکٹرز کا سینٹرل کنٹریکٹ گزشتہ برس دسمبر میں ختم ہوچکا تھا۔ ذرائع کے مطابق ویمن کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ دینے کا اعلان ایک دو دن میں متوقع ہے۔
وقت اشاعت : 25/07/2017 - 21:08:23

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :