عماد وسیم نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی تصویر کی وضاحت کر دی

muhammad ali محمد علی بدھ 26 جولائی 2017 23:58

عماد وسیم نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی تصویر کی وضاحت کر دی
اسلام آباد (اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26جولائی 2017ء) عماد وسیم نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی تصویر کی وضاحت کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی آل راونڈر عماد وسیم کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک لڑکی کیساتھ گردش کرنے والی تصویر کے حوالے سے وضاحتی بیان دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی تصویر کے حوالے سے قیاس آرائیاں کی جا رہی تھیں کہ تصویر میں موجود لڑکی عماد وسیم کی منگیتر ہے۔ تاہم اس حوالے سے اب عماد وسیم نے وضاحت کی ہے کہ تصویر میں موجود لڑکی ان کی منگیتر نہیں ہے۔ تصویر میں ان کیساتھ موجود لڑکی ان کی دوست ہے۔
وقت اشاعت : 26/07/2017 - 23:58:54

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :