عمران خان کو زندگی میں پہلی بار0-5 سے کامیابی مل گئی

جمعہ 28 جولائی 2017 12:54

عمران خان کو زندگی میں پہلی بار0-5 سے کامیابی مل گئی
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار28 جولائی۔2017ئ) پاکستان تحریک انصاف کے سربرا ہ اور قومی ٹیم کے سابق کپتان عمران خان کو زندگی میں پہلی بار 5-0سے کامیابی مل گئی ۔

(جاری ہے)

معروف صحافی مظہر ارشد کے مطابق” عمران خان کو اپنے کرکٹ کیریئر میں کبھی بھی سیریز5-0سے کلین سویپ کرنے کاموقع نہیں ملا تاہم آج پانامہ کیس کے فیصلے میں پانچوں ججز کی جانب سے وزیر اعظم نواز شریف کو متفقہ طور پر نااہل قرار دیئے جانے پر فیصلہ 5-0سے ان کے حق میں گیا ،شاید انہوں نے اپنی کوشش آ ج ہی کے دن کے لیے بچا کر رکھی ہوئی تھی“۔

وقت اشاعت : 28/07/2017 - 12:54:39

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :